Low Fat Butter Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Low Fat Butter Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Low Fat Butter Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Low Fat Butter Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Low Fat Butter Chicken
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.35 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

4199 Views 0 Comments

کم چکنائی والا بٹر چکن
اجزاء:
1. چکن (بون لیس)_____ آدھ کلو
2. ادرک اور لہسن پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
3. نمک_____ حسبِ ذائقہ
4. پیاز (باریک کٹی ہوئی)_____ 2 عدد
5. دہی_____ آدھی پیالی
6. دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
7. ہلدی_____ 1 چمچ
8. زیرہ پِسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
9. پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
10. گرم مصالحہ پسا ہوا_____ 1 چائے کا چمچ
11. کالی مرچ پسی ہوئی_____ آدھ چمچ
12. ٹماٹر کا پیسٹ_____ 1 پیالی
13. لیموں کا رس_____ 2 چائے کے چمچ
14. مکھن_____ 2 کھانے کے چمچ
15. کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
16. کوکنگ آئل_____ 2 کھانے کے چمچ
17. کوکنگ آئل_____ 2 کھانے کے چمچ
18. پودینہ_____ چھڑکنے کے لئے
ترکیب:
سب سے پہلے آپ چکن کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں۔
• اب ایک پیالے میں دہی، کالی مرچ پائوڈر، لال مرچ پائوڈر، ہلدی، لیموں کا رس، دھنیا، پسا ہوا زیرہ، گرم مصالحہ اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
• اب اس مکس مصالحے کو چکن میں لگا کر فریج میں رکھ دیں۔
• پتیلی میں آئل ڈالیں اور گرم کرلیں پھر کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور برائون کرلیں۔
• پھر ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
• اب اس میں ٹماٹر کا پیسٹ اور مصالحہ لگی ہوئی چکن ڈالیں کچھ دیر چمچ چلائیں اور بیس منٹ کے لئے ڈھکن ڈھک دیں۔
• اب ڈھکن ہٹا کر اس میں چمچ چلائیں اچھی طرح چکن کو بھون لیں۔
• پھر اس میں آدھ کپ پانی ڈالیں اور دو چمچ مکھن ڈال کر پکائیں۔
• لیجیئے تیار ہے آپ کا بٹر چکن وہ بھی کم چکنائی میں بہترین ذائقہ دار۔
Posted By: Habiba, karachi

Find out the Low Fat Butter Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Low Fat Butter Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Low Fat Butter Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Low Fat Butter Chicken

Low Fat Butter Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments