سب سے پہلے لوکی میں فوڈ کلر ڈال کر ابالیں۔ پھر اس میں 2/1 پاؤمیں سے آدھی چینی ڈال کر تھوڑا سا بھون کر ٹھنڈا کر لیں۔ ایک کڑاہی میں کھوئے کو 5 منٹ تک بھون کر اس میں 4/1 چائے کا چمچہ الائچی پاؤڈر ڈال کر اسے بھی ٹھنڈا کرلیں ۔ اب اس میں لوکی اور باقی بچی ہوئی چینی ڈال کر مکس کرلیں اور گریس کی ہوئی ٹرے میں جمالیں چاندی کگا کر سرو کر دیں۔