اجزاء:
ارہر کی دال ----- ڈیڑھ کپ
لوکی ----- آدھا کلو
لہسن کے جوئے ------ آٹھ عدد
پیاز ------ ایک عدد
دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا)
زیرہ (کٹا ہوا) -- ایک چائے کا چمج
ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ثابت مرچیں ------ چار عدد
املی کا رس ----- آدھا کپ
کڑھی پتے ----- دس عدد
ہری مرچیں ---- چار عدد (چوپ کرلیں)
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ----- آدھا کپ
روسٹ مصالحے کے لیے
ثابت لال مرچیں ----- آٹھ سے دس عدد
میتھی دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ماش دال ----- ایک کھانے کا چمچ (توے پر روسٹ کر کے پیس لیں)