لوبیا کی چاٹ
اجزاء:
•لوبیا_____ آدھ کلو
•کھانے کا سوڈا_____ 1 چٹکی
•املی_____ آدھ پاؤ
•2 عدد_____ لیموں
•سفید زیرہ_____ 1چائے کا ایک چمچہ
•چاٹ مصالحہ_____ 1چائے کا ایک چمچہ یا(حسب ذائقہ)
•سرخ مرچ_____ آدھ چائے کا چمچہ
•چینی_____ 2 چائے کے چمچے
•ٹماٹر_____ 2 عدد
•ہری مرچ_____ 2 عدد
ترکیب:
لوبیا صاف کر کے پانی میں 8گھنٹے بھگو دیں۔
پانی میں کھانے کا سوڈا اور نمک ڈال کر ابا لیں اور لوبیا خوب گل جائے تو اتار لیں۔
املی نیم گرم پانی میں اچھی مل لیں اور چھلنی میں چھان لیں۔
نمک، سفید زیرہ، چاٹ مصالحہ اور لال مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
لوبیاں میں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
لوبیامیں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ سے سجا دیں۔
Posted By: Ramsha, Multan
Add Your Recipe