Lehson Ki Sabzi Recipe in Urdu

Find delicious Lehson Ki Sabzi recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Lehson Ki Sabzi recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Lehson Ki Sabzi recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Lehson Ki Sabzi
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4968 Views 0 Comments

لہسن کی سبزی
اجزاء:
لہسن کھانا بنانے میں استعمال ہونے والی ایک عام سبزی ہے۔ جس کے بغیر کھانے کی گریوی بننا مشکل ہے۔ آپ نے ہر کھانے میں لہسن کو تو ضرور استعمال کیا ہوگا مگر کبھی لہسن کا کھانا نہیں بنایا ہوگا؟ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں لہسن کی سبزی بنانے کی انوکھی ریسیپی جو شیف فیاض انصاری نے اپنی ویڈیو میں بتائی ہے۔

اجزاء:
٭ لہسن کی پوتھی،
٭ نمک،
٭ گرم مصالحہ،
٭ 1 کپ دہی،
٭ ہلدی، دھنیا، لال مرچ،
٭ مکھن،
٭ لیموں کا رس،
٭ 1 کپ مٹر،
٭ 1 کپ آئل
ترکیب:
٭ شیف فیاض کہتے ہیں: گھر میں جتنے بھی افراد ہیں ان سب کے لئے ایک ایک لہسن کی پوتھی کا استعمال کرلیں۔
لیکن اگر وہ لہسن کھانے کے شوقین نہیں تو بیشک مقدار کو اپنے حساب سے کم کرلیں۔
٭ ایک کپ آئل کو اچھی طرح گرم کرلیں اور اس میں 3 سے 4 لہسن کی پوتھیوں کو اچھی طرح فرائی کرلیں، جیسے ہی یہ ہلکے براؤن ہونے لگیں ان کو نکال کر الگ کرلیں۔
٭ اب اس آئل میں ایک چمچ ادرک کا پیسٹ، 1 کپ مٹر چھیلے ہوئے، 1 چمچ لال مرچ پاؤڈر، 1 چمچ نمک، 1 چمچ لیموں کا رس، ¼ چمچ ہلدی، 1 چمچ گرم مصالحہ، آدھا چمچ مکھن، 1 کپ دہی ڈال کر اچھی طرح مصالحہ تیار کریں اور جب یہ بھوننے لگے اس میں فرائی کیا گیا لہسن ڈال کر اچھی طرح پکالیں اور 5 منٹ کے لئے ڈھکن ڈھک دیں۔
٭ جب یہ اچھی طرح پک جائے تو 1 سے 2 ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر سروو کردیں۔ لیجیے مزیدار لہسن کی سبزی بن کر تیار ہے۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Lehson Ki Sabzi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Lehson Ki Sabzi is very famous in desi people. At KFoods you can find Lehson Ki Sabzi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lehson Ki Sabzi

Lehson Ki Sabzi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments