Lehsan Ka Achar Recipe in Urdu

Lehsan Ka Achar
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings To Cook
Tips About Recipe 2218 Views
0 Comments

لہسن کا اچار

اجزاء:
•1/3 کپ_____ لہسن کی پوتھیاں چھیلی ہوئیں
•1 چائے کا چمچ_____ پسی ہوئی ہلدی
•2 کھانے کے چمچ_____ لیموں کا رس
•1 کھانے کا چمچ_____ پسی ہوئی سرخ مرچ
•1 چائے کا چمچ_____ (Gur) کٹا ہوا
•1 چائے کا چمچ_____ نمک مسالے کے لیے باہم اکٹھے پیسنے کے لیے
•2 چائے کے چمچ_____ رائی نا کریا
•1 چائے کا چمچ_____ میتھی ناکریا کچلے ہوئے
•1 چائے کا چمچ_____ زیرہ
•1 چائے کا چمچ_____ سوکھا دھنیا پسا ہوا
•1 چائے کا چمچ_____ ہنگ

ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں لہسن کی پوتھیاں اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ نرم پڑ جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ)
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
لیموں کا رس (جوس) شامل کریں
2 تا 3 منٹ تک پکائیں
پسی ہوئی سرخ مرچ، گر (Gur) اور نمک شامل کریں
مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گر (Gur) تحلیل ہو جائے
پکائے گئے لہسن کے مکسچر میں مسالہ پاؤڈر شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
آگ سے اتار لیں، ٹھنڈا کریں اور کسی جار میں محفوظ کر لیں
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
اچار ایک ہفتہ بعد کھانے کے میز کی زینت بننے کے لیے تیار ہوگا

Posted By: samira, Quetta

Find out the Lehsan Ka Achar Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Achar Recipes. Lehsan Ka Achar is very famous in desi people. At KFoods you can find Lehsan Ka Achar and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lehsan Ka Achar

Lehsan Ka Achar in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Achar Recipes.

مزید اچار رسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment