اجزاء:
چاپس---------------- حسبِ ضرورت
پپیتے کاپیسٹ--------- 3-4کھانے کے چمچ
کچلا ہوا لہسن ادرک-- ایک کھانے کا چمچہ
کٹی کالی مرچ-------- ایک چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ -------- ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاﺅڈر---------- ایک کھانے کا چمچ
ہری چٹنی----------- ایک باؤل
دہی---------------- ایک باؤل
گرم مصالحہ پاﺅڈر-- ایک چائے کا چمچہ
نمک -------------- حسب ذائقہ