انڈر کٹ کے پتلے پتلے ٹکڑے کرلیں۔ اب تمام اجزاء کے ساتھ میری نیٹ کر کے ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں۔ پھر اس میں میری نیٹ کیا ہوا گوشت ڈآل کر ڈھک دیں۔ جب گوشت گک جائے تو بھون لیں۔ پیاز کے رنگز اور سلائس ٹماٹر کے ساتھ سرو کریں۔