500گرام دہی میں ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ،ایک کھانے کا چمچہ بھنا کٹا زیرہ اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔500گرام پالک کو باریک کاٹ لیں۔ایک پین میں تیل گرم کرکے کٹی پالک کو کرکری فرائی کریں۔اب دہی کو سرونگ باﺅل میں نکال لیں۔آخر میں کرکری پالک شامل کرکے سرو کریں۔