Kolachi Style Paneer Reshmi Handi Recipe in Urdu

Kolachi Style Paneer Reshmi Handi
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3-4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1032 Views
0 Comments

پنیر ریشمی ہانڈی کولاچی

اجزاء:
1. چکن_____ 700گرام
2. پیازپیسٹ_____ 2عدد
3. سبز مرچ_____ 5عدد
4. دہی_____ 1کپ
5. کریم_____ڈیڑھ کپ
6. لہسن_____ 4جوّے
7. ادرک_____ 5گرام
8. چیڈر چیز_____ 50گرام
9. خشک دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
10. زیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
11. کوکو نٹ پاؤڈر_____ 2چائے کے چمچ
12. سبز شملہ مرچ_____ 1عدد
13. سفید مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ

• ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرلیں اور اس میں لہسن ،ادرک ،پیاز کا پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں ۔
• اب اس میں چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکا لیں ۔
• اب اس میں سبز مرچ ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔
• اب اس میں چیڈر چیز ڈال کر مزید دو منٹ تک پکالیں ۔
• اب اس میں کوکو نٹ پاؤڈر ،کریم ،سبز شملہ مرچ اورسبز مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
• آپکی مزیدار چکن ریشمی ہانڈی تیا ر ہے ۔

Posted By: Faria, Shadadpur

Find out the Kolachi Style Paneer Reshmi Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Kolachi Style Paneer Reshmi Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Kolachi Style Paneer Reshmi Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kolachi Style Paneer Reshmi Handi

Kolachi Style Paneer Reshmi Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment