اجزاء:
قیمہ ----- دو سو پچاس گرام
شملہ مرچیں ----- تین عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پیاز (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ
ہری مرچیں ----- چار سے پانچ عدد
تیل ----- تین کھانے کے چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
مٹر رائس کے لیے:
چاول (ابلے ہوئے) ---- دو کپ
مٹر ----- ایک کپ
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------- ایک عدد (بڑی)
لہسن پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ----- ایک چوتھائی کپ