• دیگچی میں پانی اُبالیں‘ ایک ململ کے کپڑے میں چائے کی پتی باندھیں اور اسے دیگچی میں ڈال کر پکائیں۔
• اس میں الائچیاں اور دارچینی ڈال کر پانی 4پیالی رہ جانے تک پکائیں‘پھرتازہ دودھ‘ سوکھا ہوا دودھ اور چینی شامل کریں۔
• اسے اچھی طرح سے ملاکر گلابی رنگ آنے تک پکائیں۔
• مزیدار کشمیری چائے میوے ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔