پتیلی میں پانی، چائے کی پتی اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب دو کپ پانی رہ جائے تو اس میں ایک چٹکی کھانے کا سوڈا شامل کر کے پھینٹ لیں۔
اب دودھ کو الگ سے گرم کریں۔
پھر اس میں چائے کا قہوہ چھان کر ڈالیں۔
آخر میں اسے کپ میں نکال لیں اور بادام پستے پیس کے ڈال کر سرو کریں۔