اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
ہری مرچ ----- چار عدد
ہرا دھنیا ----- تین کھانے کے چمچ
ادرک لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد
ڈبل روٹی سلائس ----- دو عدد
کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
زیرہ ------- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
کٹا دھنیا ------ دو چائے کے چمچ
کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
دودھ ----- آدھا کپ
نمک ------ حسب ذوق
مصالحے کے لیے:
تیل ----- آدھا کپ
ٹماٹر ----- چار عدد
لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد
ہری مرچ ----- چار عدد
ہرا دھنیا ------ تین کھانے کے چمچ
لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذوق