اجزاء:
شملہ مرچیں 8عدد
گاجر (کدوکش) ایک عدد
آلو (اُبلے ہوئے ، چکو ر کٹے ہوئے) 2عدد
ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 3عدد
مرغی کی بوٹیاں (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی) 6عدد
مٹر (کُچلے ہوئے) 2/1پیالی
ٹماٹو کیچپ 2/1پیالی
بھُنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
پسا ہو ا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچہ
چلی ساس ایک چائے کا چمچہ
کُٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ِ ذائقہ
تیل 2/1پیالی