italian salad Recipe in Urdu

italian salad

اٹالین سیلڈ

اجزاء:
میکرونی (ابلی ہوئی) دو کپ
شملہ مرچیں دو عدد(بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
ہری پیاز(چوپ کر لیں ) دو عدد
گاجر یں (چوپ کر لیں) دو عدد
انڈے (ابلے ہوئے) 2-3عدد
کریم دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
مایو نیز 5کھانے کے چمچے
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچہ
بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) کپ
پاپٹر(سرونگ کیلئے) حسب پسند
نمک، سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
ایک پیالے میں میکرونی، شملہ مرچیں، ہری پیاز، گاجر یں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کر لیں۔ ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک دوسرے پیالے میں کریم، لیموں کا رس، مایونیز، زیتون کا تیل، نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔ اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈال کر ٹوژ کر یں۔ مزیدار اتالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باؤل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپٹر کے ساتھ سرو کر یں۔

Posted By: Suman, karachi

Find out the italian salad Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Salad, Pickle, Sauces. italian salad is very famous in desi people. At KFoods you can find italian salad and all the urdu recipes in a very easiest way.

italian salad

italian salad in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Salad, Pickle, Sauces.

مزید سلاد٬ اچار اور چٹنیاں ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

I am looking all restaurants that offer italian salad. We go to dine out every other week and this time i have decided to enjoy italian salad and also salad recipes with my family.

Feb 26, 2017 Khadijah Sialkot

Leave Comment