اجزاء:
کوفتوں کے لیے
پالک ----- ایک عدد (درمیانی گٹھی)
ہری مرچیں ----- چار عدد
لہسن کے جوے ----- تین عدد
ادرک ---- ایک انچ کا ٹکڑا
دارچینی ----- دو عدد
لونگ ----- دو عدد
ثابت دھنیا ------- ایک چائے کا چمچ
بیسن ------- تین کھانے کے چمچ
بیکنگ سوڈا ------ چٹکی بھر
چھوٹی الائچی ------ چار عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
گھی ------ تلنے کے لیے
پلاؤ کے لیے
چاول (بھگو دیں) ------ آدھا کلو
پیاز ------ دو عدد (بڑی) (باریک چوپ کرلیں)
آلو ----- چار عدد ( درمیانے ) (چھیل کر موٹا کاٹ لیں)
لہسن کے جوے ------ بارہ عدد (گرائنڈ کرلیں)
ادرک ------ دو انچ کا ٹکڑا (گرائنڈ کرلیں)
مٹر ------ دو کپ (ابال لیں)
کاجو ----- ایک کپ
تیز پات ----- دو عدد
چھوٹی الائچی ------ چھ عدد
لونگ ----- چھ عدد
سیاہ مرچیں ----- بارہ سے پندرہ عدد
دارچینی ----- چار عدد
زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
گھی ------ آدھا کپ