Homemade Butter Recipe in Urdu

Homemade Butter

مکھن بنانے کا آسان طریقہ

اجزاء:
ناشتہ ہو یا کوئی میٹھی ڈش، ہانڈی ہو یا مکنی مکھن کسی نہ کسی طرح ہم سب استعمال کرتے ہیں کیونکہ مکھن ڈالنے سے کھانوں کا ذائقہ اور غذائیت دونوں بڑھ جاتی ہیں۔ اب اگر گھر میں آسانی سے مکھن بنانے کا طریقہ خواتین جان لیں تو وہ ہر گز بھی بازار کے مہنگے مکھن کو نہیں خریدیں گی کیونکہ جب گھر میں ہی بھرپور غذائیت وہ بھی سستے داموں میں مل رہی تو خود ہی بنا لیں۔

اجزاء:
مکھن بنانے کے لئے آپ کو چاہیئے آدھا کلو گھی، ایک کپ آئل، ایک چمچ نمک، کھانے کا زرد رنگ، ایک کپ دودھ اور پانچ سے آٹھ برف کے کیوبز۔۔۔
• ایک بھگونے کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں۔

• اس میں گھی اور کچھ برف کے کیوبز ڈالیں اور اچھی طرح پگھلائیں۔

• اس کے بعد آپ اس میں آئل کا اضافہ کریں اور مذید برف کے کیوبز ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔

• پھر اس میں کھانے کا زرد رنگ اور نمک ڈالیں اور چمچ چلاتی رہیں۔

• بیس منٹ بعد آپ دیکھیں گی کہ ایک گاڑھا سا مکھن بن کر تیار ہوجائے گا۔

• لیجئیے اب گھر میں ہی بازار جیسا مکھن بن کر تیار ہوگیا ہے۔

• اس کو کسی پیالے میں نکالیں اور فریزر میں جما لیں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Homemade Butter Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Homemade Butter is very famous in desi people. At KFoods you can find Homemade Butter and all the urdu recipes in a very easiest way.

Homemade Butter

Homemade Butter in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment