اجزاء:
چکن بریسٹ ----- دو سو گرام
نمک ---- حسب ذائقہ
پسا ہوا لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
سیب ---- ایک عدد
انناس ---- حسب پسند
مایونیز ----- چار کھانے کے چمچ
کالی مرچ کٹی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
شہد ---- ایک چائے کا چمچ
شملہ مرچ ----- ایک عدد
ٹماٹر ----- ایک عدد
آئس برگ لیٹس ----- حسب پسند
سلاد کے پتے ----- حسب پسند
پارسلے ---- ایک کھانے کا چمچ
آئل ----- تین سے چار کھانے کے چمچ