قیمہ کے اندر تمام مصالحہ کو اچھی طرح ملا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ پھر ان کو کباب کی شکل دے کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر یں اور ہلکا سرخ ہونے پر اتار لیں، مزیدار کباب تیار ہیں پودینے کی چٹنی کے ساتھ مزا آئے گا۔