Green Chilli Spicy Bites Recipe in Urdu

Green Chilli Spicy Bites

گرین چلّی اسپائسی بائٹس

اجزاء:
بڑی والی ہری مرچ............ایک پاؤ
امچور پاؤڈر............ڈیڑھ کھانے کے چمچ
کٹا ہوا سوکھا دھنیا............ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک............حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر............آدھے سے بھی کم چائے کا چمچ
املی کا گودا............آدھا کپ
سفید زیرہ............1 کھانے کا چمچ بھونا اور کُٹا ہوا
بریڈ کرمز............آدھا کپ
بیسن کا محلول بنانے کے لئے اجزاء
بیسن............½ کپ
لال مرچ پاؤڈر............حسب ذائقہ
کُٹا سوکھا دھنیا............آدھا چائے کا چمچ
سبز دھنیا............ڈیڑھ کھانے کا چمچ
بھنا کٹا زیرہ۔............ایک چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا............ایک چٹکی
نمک............حسب ذائقہ
سوجی............آدھا کھانے کا چمچ
تیل............ایک کپ تلنے کے لئے
ہری مرچوں کو دھو کر کسی برتن میں رکھ دیں۔
ایک باؤل میں تمام مصالحے والے اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب یہ مصالحہ مرچوں میں کٹ لگا کر بھر دیں۔
اب ایک باؤل میں بیسن کا محلول بنانے والے تمام اجزاء ڈال کر تھوڑا سا پانی شامل کر کے مکس کر لیں۔
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کریں پھر مصالحہ بھری مرچوں کو اس بیسن میں ڈپ کر کے کڑاہی میں کر فرائی کر لیں۔
کرسپی اور گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Green Chilli Spicy Bites Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Green Chilli Spicy Bites is very famous in desi people. At KFoods you can find Green Chilli Spicy Bites and all the urdu recipes in a very easiest way.

Green Chilli Spicy Bites

Green Chilli Spicy Bites in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment