Gravy Chicken Recipe in Urdu

Gravy Chicken

گریوی چکن

اجزاء:
میرینیشن کے لئے اجزاء:
مرغی: 500 گرام
ادرک لہسن کا پیسٹ: 2 چائے کے چمچ
دہی: 3 چائے کے چمچ
لیموں کا رس: 1 چائے کا چمچ
سرکہ: 1 چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا: ایک چائے کا چمچ
پسا زیرہ: ایک چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ: 1 چائے کا چمچہ
نمک: ایک چائے کا چمچہ
پیاز: باریک کٹی ہوئی: 1 عدد
گریوی کے لئے
مکھن: 2 چائے کے چمچ
پسی لال مرچ: 1 چائے کا چمچہ
پسا زیرہ: 1 چائے کا چمچہ
پسا دھنیا: 1 چائے کا چمچہ
ادرک: 1 چائے کا چمچہ
پانی: ½ کپ
نمک: 1 چائے کا چمچہ
ہری مرچ: 1 عدد
ٹماٹر: 6 عدد
چینی: ½ چائے کا چمچہ
مکھن: 3 چائے کے چمچ
کریم: 3 چائے کے چمچ
مرغی دھو کر پانی نکلنے کے بعد ایک پیالے میں ڈالیں اب اس میں پیرینیشن کے لئے بتائے گئے تمام اجزاء ڈال کر اسے دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں، اب ایک پتیلی میں گریوی بنانے کے لیے مکھن، ادرک، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، پسا زیرہ، ٹماٹر ہری مرچ نمک ڈال کر اتنا پکائیں کہ گریوی بن جائے، اب اس میں میرینٹ کردہ مرغی ڈال کر تیز آنچ پر بھونیں آخر میں کریم ڈال کر پکائیں اور پھر اوپر سے ہرا دھنیا، اور ہری مرچیں ڈال کر سرو کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Gravy Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Gravy Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Gravy Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gravy Chicken

Gravy Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment