Galawat Ka Keema Recipe in Urdu

Galawat Ka Keema
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 854 Views
0 Comments

گلاوٹ کا قیمہ

اجزاء:
•1 کلو_____ قیمہ فرج کا رکھا ہوا نہ ہو
•ادرک _____ 1 چھوٹا پیس
•لہسن _____ 1پوری گڈی
•پیاز _____ 1درمیانی سائز کی
•لال مرچ _____ حسب ذائقہ
•نمک _____ حسب ذائقہ
•دھنیا پاؤڈر _____ 1 ٹی اسپون
•گرم مصالحہ پسا ہوا جس میں خشخاش بھی شامل ہو _____ 1ٹی اسپون
•بیسن _____ 2 ٹیبل اسپون
•کچا پپیتا _____ آدھ درمیانی سائز کا
•آئل _____ 2 ٹیبل اسپون

بیسن کو بھون لیں ، کچا پپیتا چھلکے سمیت پیس لیں یا کدوکش بھی کر سکتے ہیں ۔ قیمے مین تمام مصالحے مکس کر کے پانچ چھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں ( فرج میں نہیں رکھنا ہے ) گرمی کے موسم میں 2 سے تین گھنٹے رکھیں ۔
اس کے بعد آئل ڈال کر دم کی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔
تقریباً دو سے تین گھنٹے اس کو دم کی آنچ پر ہی پکنے دیں ۔
آخرمیں کوئلے کا دم دیں اس کے لئے روٹی یا پیاز کے چھلکے پر جلتا ہوا کوئلہ رکھ کر اچھی طرح برتن کو ڈھک دیں تا کہ بھاپ نہ نکلے ۔
ڈھکن اس ہی وقت کھولیں جب سرو کرنا ہو

Posted By: Samna, Islamabad

Find out the Galawat Ka Keema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Galawat Ka Keema is very famous in desi people. At KFoods you can find Galawat Ka Keema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Galawat Ka Keema

Galawat Ka Keema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment