Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu

Gajar Ka Halwa

938 Views 0 Comments

گاجر کا حلوہ
اجزاء:
گاجر = 1 کلو (سرخ رنگ کی۔ چھیل کر 3 حصوں میں کاٹ لیں
شکر =1 پیالی
دودھ =ایک پاؤ کلو
کھویا = آدھا پاؤ
چھوٹی الائچی
بادام، پستہ = حسبِ منشاء
گھی = آدھا کھانے کا چمچ
ترکیب:
سب سے پہلے ایک پریشر ککر میں کٹی ہوئی گاجریں، آدھا پاؤ دودھ، گھی، چھوٹی الائچی اور چینی ڈال کر ککر کو ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے کے لئے چڑھادیں۔ 30 منٹ بعد گاجروں کو اچھی طرح کچل لیں۔ دوسری جانب ایک کڑاہی میں دو چمچ گھی ڈال دیں اور اس میں خشک میوہ ڈال کر روسٹ کرلیں اور پھر گاجریں ڈال کر اچھی بھونیں اور سارا پانی سکھا لیں۔ اب اس میں کھویا ڈال کر ملا لیں۔ لیجئے لذیذ گاجر کا حلوہ جھٹ پٹ تیار ہے۔ مزید میوہ چھڑک کر گارنشنگ کرکے پیش کریں۔

Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Gajar Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Gajar Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gajar Ka Halwa

Gajar Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

Latest Articles

Reviews & Comments