گاجر کو کدوکش کر کے ابال لیں۔اب گھی میں الائچی ڈال کر اس میں گاجر ڈال کر بھونیںپھر چینی ڈال کر پندرہ منٹ بھونیں اور سوکھا دودھ ڈال کر پھر بھونیں کا گھی علیحدہ ہو جائے اب کھویا ڈال کر مکس کریں اور اتار کر چھلے ہوئے بادام اور ابلے ہوئے انڈؤں کے ساتھ پیش کریں۔