مکھن اور براﺅن شوگر کو بیٹ کر یںاتنا کہ یہ لائٹ اور کریمی ہو جائے ۔
اب اس میں ایک کے بعد ایک ایک کرکے انڈے ڈالیں اور بیٹ کریں ۔
اب اس میں پگھلی ہوئی چاکلیٹ شامل کرکے بیٹ کریں ۔
اب اس میں چھان کر میدہ ، بیکنگ پاﺅڈر ، کوکو پاﺅڈر شامل کرکے چمچ سے مکس کریںاور بیٹر روک دیں ۔
اب اس مکسچر کو انچ 9اسکوئر پین میں ڈال دیں پہلے پین کوآئل لگالیں اور اس مکسچر کو گریس پین میں ڈال کر پری ہیٹ اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 30سے 40منٹ بیک کریں ۔
ٹوپنگ :
100gچاکلیٹ ، ملک ، کوکو پاﺅڈر ، 6کھانے کے چمچ آئسنگ شوگر
پین میں یہ ساری چیزیں ڈال کر ڈبل بوائلر میں اسے ملیٹ کرلیں
سوس تیار ۔
براﺅنی بیک ہو جانے پر اسے نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور اس پر ٹوپنگ کو لگا دیں اور چاکلیٹ چپ سے ڈیکوریٹ کرلیں