اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

افطار میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی فروٹ چاٹ کو دیکھ کر ہی روزے دار خود کو بہتر اور توانہ محسوس کرنے لگتاہے۔ فروٹ چاٹ میں کئی پھل شامل کیے جاتے ہیں جن میں سیب ، کیلا ، آم ، خربوزہ اور دیگر شامل ہیں۔
غذائی ماہرین کے مطابق اگر ماہ صیام میں پورا مہینہ فروٹ چاٹ کھائی جائے تو عید تک چہرے پر رونق، جِلد صحت مند اور ناخنوں اور بالوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

* غذائی ما ہرین کچھ پھلوں کو ایک ساتھ کھانے سے منع کیاہے جو کہ مندرجہ ذیل درج ہیں:

طبی ماہرین کی جانب سے ویسے تو فروٹ چاٹ کے بہترین غذا قرار دیا جاتا ہے لیکن اس میں چند پھل شامل کرنے سے بیماری کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
غذائی ماہرین نے تربوز کو پھلوں کی چاٹ میں شامل کرنے سے منع کیاہے، اس میں وافر مقدار میں پانی شامل ہوتا ہے، تربوز اور پانی کے ایک ساتھ استعمال سے ہیضہ ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
عموماً روزے دار جیسے ہی روزہ کھولتے ہیں وہ سب سے پہلے کھجور کے ساتھ ایک گلاس پانی پیتا ہے، اس کے بعد جب یہ فروٹ چاٹ کھائی جاتی ہے تو اس میں موجود تربوز ہیضہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے تربوز کو فروٹ چاٹ میں شامل کرنے کے بجائے افطاری کے بعد بھوک محسوس ہونے پر کھائیں۔
غذائی ماہرین مزید بتاتے ہیں کہ اگر دسترخوان پر لسی یا دودھ سے بنی کوئی اور غذا بھی موجود ہے تو اس دن کیلے کا استعمال فروٹ چاٹ میں نہ کریں، ایسا کرنے سے پیٹ خراب اور طبیعت گھنٹوں بوجھل ہو سکتی ہے۔

By Noman  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   4406 Views   |   12 Apr 2022
Related Recipes
Reviews & Comments