اجزاء:
مچھلی ۔۔ 400 گرام بغیر کانٹے والی
آلو ۔۔ دو عدد درمیانے سائز میں
کارن فلور ۔۔ 3 کھانے کے چمچ
اکوائن ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
تیل ۔۔ حسب ضرورت
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچ
زیتون کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچ
سبزیوں کے لئے:
سیم کی پھلی، گاجر، مشرومز، شملہ مرچ یا کوئی بھی سبزی
زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ