اجزاء:
•مچھلی کے ٹکڑے_____ 1 کلو
•بیسن (چھنا ہوا) _____ 1 پیالی
•انڈے کی سفیدیاں_____ 3 عدد
•لیموں کا رس_____ 4 کھانے کے چمچے
•بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•پیکٹ والا مچھلی مصالحہ_____ 1 عدد
•پسی ہوئی ہلدی_____ ڈیڑھ کھانے کے چمچہ
•کُٹی ہوئی لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچے
•سفید سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچے
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ تلنے کیلئے
•ہرادھنیا_____ چھڑکنے کیلئے