Fried Chicken Legs Recipe in Urdu

Find delicious Fried Chicken Legs recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fried Chicken Legs recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fried Chicken Legs recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fried Chicken Legs
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2413 Views 0 Comments

فرائڈ چکن لیگس
اجزاء:
•بِگ بَرڈ_____ چکن لیگز
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•سرکہ_____ 1 کپ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•انڈا_____ 1 عدد
•مسٹرڈ پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
•کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
•ادرک پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•میدہ_____ 3 کھانے کے چمچ
•چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
ایک بر تن میں بِگ بَرڈ چکن لیگزڈال لیں اور اس پرگہرے کٹ لگا لیں اب اس میں نمک حسبِ ذائقہ، سرکہ ایک کپ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک دیگچی میں گرم پانی کر لیں اور تیار کیے ہوئے چکن لیگز ڈال کر کچھ دیر کے لیے اُبال لیں اور الگ برتن میں نکال لیں۔
اب اُبلی ہوئے چکن لیگز میں نمک حسبِ ذائقہ، ایک عدد انڈا، مسڑرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ، ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ، میدہ تین کھانے کے چمچ اورچلی سوس دو کھانے کے چمچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر لیں اوربریڈکرم لگے چکن لیگز کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
آپکی مزے دارکرسپی چکن فرائیڈ لیگز تیار ہے

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Fried Chicken Legs Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Fried Chicken Legs is very famous in desi people. At KFoods you can find Fried Chicken Legs and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fried Chicken Legs

Fried Chicken Legs in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments