اجزاء:
چکن کی کلیجی------- آدھا کلو
نمک-------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
آلو-------- دو عدد درمیانے
مٹر--------- ایک پیالی
کالی مرچ------------ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ---------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
انڈا--------- ایک عدد
چلی گارلک ساس----------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------ آدھی پیالی