اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (لمبائی میں کٹی ہوئی) ----- آدھا کلو
سویا ساس ----- دو کھانے کے چمچ
سفید سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
میدہ (چھنا ہوا) ------ آدھی پیالی
کارن فلور ----- آدھی پیالی
انڈے کی سفیدی ----- دو عدد
بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی رائی ---- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- تلنے کے لیے
باریک کٹی ہوئی سبزی ------ سجانے کے لیے