Fried Aloo Bhindi Recipe in Urdu

Fried Aloo Bhindi
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1763 Views
0 Comments

فرائیڈ بھنڈی آلو

اجزاء:
• آدھ کلو_____ بھنڈی
• 3 عدد_____ آلو
• 1 چوتھائی کپ_____ آئل
• 1 کھانے کا چمچ_____ لیموں جوس
• آدھ چائے کا چمچ_____ سرخ مرچ پاؤڈر
• 1 چائے کا چمچ_____ نمک
• 1 چائے کا چمچ_____ دھنیا پاؤڈر
• 1 چائے کا چمچ_____ زیرہ پاؤڈر
• 1 چائے کا چمچ_____ کلونجی
• 1 چوتھائی چائے کا چمچ_____ ہلدی
• 1 چائے کا چمچ_____ لہسن پیسٹ
• 3 کھانے کے چمچ_____ ٹماٹر پیسٹ

بھنڈی کو آئل میں کرسپی ہو جانے تک فرائی کریں۔
پھر آئل میں سے نکال کر الگ رکھ لیں۔
آلو کو کاٹ کر گرم تیل میں فرائز کی طرح فرائی کر لیں۔
اور آئل سے نکال کر الگ رکھ لیں۔
اب آئل میں لہسن پیسٹ ،کلونجی، نمک، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، پسا زیرہ، ہلدی، لیموں کا رس اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
پھر ایک کپ پانی ڈال کر گاڑھا ہو جانے تک پکا لیں۔
آخر میں ایک پلیٹ میں پہلے سے فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈالیں۔
پھر باریک کٹی ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

Posted By: ghani, Islamabad

Find out the Fried Aloo Bhindi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Fried Aloo Bhindi is very famous in desi people. At KFoods you can find Fried Aloo Bhindi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fried Aloo Bhindi

Fried Aloo Bhindi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment