2/1 کھانے کا چمچہ گلیسرین کو 2کھانے کے چمچے ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ جب وہ پھولنے لگے تو اسے ڈبل بوئلر پر رکھ کر پگھلالیں۔ جب وہ مکمل پگھل جائے تو اس میں2/1چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اور 4/1کپ کارن سیرپ شامل کردیں۔ سوائے آئسنگ شوگر کے۔ پھر انہیں چمچے کی مدد سے مکس کریں۔مکس کرنے کے بعد اپنے ہاتھوں کوایک کھانے کا چمچہ شارٹننگ سے گریس کرکے آئسنگ شوگر کے درمیان جگہ بنا کر تمام آمیزہ ڈال دیں۔اب اسے آہستہ آہستہ گوندھیں یہاں تک کہ ڈو تیار ہوجائے پھر اسے چند گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں اور کیک پرلگا دیں۔اسکے بعد کیک کو ڈیکوریٹ کرکے پیش کریں۔