اجزاء:
مچھلی (بون لیس) ---- ایک کلو
ٹماٹو پیوری ----- تین چوتھائی کپ
مسٹرڈ پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
زیرہ -------آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
لہسن پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
ادرک پیسٹ -------دو چائے کے چمچ
ہری مرچ پیسٹ ----ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
سرکہ ----- ایک چائے کا چمچ
کھانے کا سرخ رنگ ----- ایک چٹکی
نمک ---- حسب ذائقہ
تیل ---- حسب ضرورت