ایک باؤل میں انڈے لیں اوراس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،شملہ مرچ ،ٹماٹر ،سبز مرچ ،پیاز اورموزریلہ چیز ڈال کر مکس کرلیں۔
اب بریڈ لیں اور اسے آدھ کاٹ لیں۔
اب تیار کیے ہوئے انڈے کے مکسچر میں بریڈ سلا ئس کو ڈپ کر یں۔
اب ایک پین میں آئل ڈال کر گرم کرلیں اور تیار کیا ہوا بریڈ سلائس ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ٹوسٹ کر لیں۔
آپکا مزیدار ایگ ٹوسٹ سینڈوچ تیار ہے۔