Dhaba Dal Recipe in Urdu

Find delicious Dhaba Dal recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dhaba Dal recipe is one of the common and most searched dishes in the Dal Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dhaba Dal recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dhaba Dal
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

1823 Views 0 Comments

ڈھابہ دال
اجزاء:
دال تو آپ گھر میں بناتی ہی رہتی ہو گی ، لیکن اب بنائیں گھر بیٹھے ریسٹورنٹ اسٹائل دال جس کا ذائقہ بھی آپ کو پسند آئے گا اور طریقہ بھی نہایت آسان ہے تو آج ہی بنائیں اور سب کو آج ہی کھلائیں۔

ترکیب:
1. ایک کپ مونگ کی دال کو اچھی طرح تین سے چار کپ پانی میں بھگو لیں۔
2. پتیلی میں تین کپ آئل ڈالیں، اس میں ایک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ میں ایک چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ، دو کٹے ہوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکالیں۔
3. اب اس میں بھیگی ہوئی مونگ کی دال، ایک کپ پانی ڈال کر اچھی طرح پانچ سے آٹھ منٹ تک پکالیں۔
4. ہنڈیا میں جوش آنے لگے تو ڈھائی چمچ نمک اور کٹا ہوا آدھی گھنٹی ہرا دھنیا ڈال کر مزید پانچ منٹ تک چلائیں، ساتھ ہی پانی کا آدھ کپ بھی شامل کر کے اس کو تین سے چار منٹ کے لئے ڈھک دیں۔
5. کچھ دیر بعد ڈھکن ہٹانے پر آپ کی دال تیار ہوجائے گی، اب اس کو کسی پیالے میں نکال لیں۔
6. پین میں دو کپ آئل ڈال کر گرم کریں، اس میں ایک چمچ زیرہ، دو لہسن کے جوے اور ثابت لال مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور اس کو دال کے پیالے میں اوپر سے ڈال دیں۔
7. لیجئیے گرما گرم ریسٹورنٹ اسٹائل مونگ تڑکہ دال تیار ہے۔
8. اس کو کٹی ہوئی پیاز، ٹماٹر، کھیرے اور لیموں کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Rameen, Kalam

Find out the Dhaba Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Dhaba Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Dhaba Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dhaba Dal

Dhaba Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

Reviews & Comments