Dehli Waly Chawal Recipe in Urdu

Find delicious Dehli Waly Chawal recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dehli Waly Chawal recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dehli Waly Chawal recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1355 Views 0 Comments

چنے کا سالن اور اُبلے ہوئے چاول
اجزاء:
چاول آدھا کلو
لیموں 3 سے 4
زیرہ 2 چمچ
ہلدی 1 چمچ
دھنیا آدھا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی آدھا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1 چمچ
تیز پات 1 پتہ
کالی مرچ پاؤڈر 2 چمچ
گرم مصالحہ 2 چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چنا مصالحہ 1 پیکٹ
لونگ اور بادیان کا پاؤڈر 1 چمچ مکس
ٹماٹر 1 کٹا ہوا
پیاز 1 کٹی ہوئی
ہری مرچ 3 سے 4 باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا حسبِ ذائقہ
سوڈا 1 چمچ
پانی حسبِ ضرورت
آئل ڈیڑھ کپ
لہسن ادرک کا پیسٹ 1 چمچ
املی کا پیسٹ 1 چمچ
دہی 1 کپ
ترکیب:
٭ سب سے پہلے چاولوں کو صاف کرکے ان کو ابال لیں۔ جب دم پر رکھنے لگیں تو لیموں ایک کٹا ہوا درمیان میں رکھ دیں تاکہ خوش ذائقہ چالو پکیں۔
٭ چنوں میں ایک چمچ سوڈا ڈال کر ان کو کم از کم 2 گھنٹے نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔
٭ پھر نمک کے ساتھ ان چنوں کو ابال لیں۔
٭ پھر آئل گرم کریں پیاز بھونیں۔ ٹماٹر اور زیرہ ڈالیں ساتھ ساتھ چلاتے رہیں۔
٭ اب ہری مرچ، لال مرچ، لیموں کا رس، املی کا پیسٹ، چنا مصالحہ، کالی مرچ غرضیکہ تمام مصالحے جات ملا کر اچھی طرح بھونیں اور پانی ڈال کر گریوی تیار کرلیں۔
٭ اب ابلے ہوئے چنوں کو سالن کی گریوی میں ڈال کر 10 منٹ کے لئے تیز آنچ پر پکنے دیں۔
٭ لیجیے مزیدار چنوں کا سالن پک کر تیار ہے، اس میں ہرا دھنیا چھڑک دیں۔
٭ اب ان کو ابلے ہوئے سفید چاولوں کے ساتھ سروو کردیں۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Dehli Waly Chawal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Dehli Waly Chawal is very famous in desi people. At KFoods you can find Dehli Waly Chawal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dehli Waly Chawal

Dehli Waly Chawal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments