Gurr Waly Pakoray Recipe in Urdu

Find delicious Gurr Waly Pakoray recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Gurr Waly Pakoray recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Gurr Waly Pakoray recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Gurr Waly Pakoray
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2658 Views 0 Comments

گڑ والے پکوڑے
اجزاء:
بارش کے موسم میں مزیدار میٹھے پکوڑے کھانے کا دل کس کا نہیں چاہتا۔ بچے ہوں یا بڑے سبہی مزے سے ان پکوڑوں کو کھانے کی فرمائش کا اظہار کرتے ہیں۔ مگر ان کو فوری بنانا مشکل ہو جاتا ہے ظاہر ہے گڑ کو آٹے میں مکس ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے اگر آپ بھی انہیں فوری بنانا چاہتی ہیں تو اس آسان ریسیپی سے بنائیں ذائقہ دار میٹھے پکوڑے جو اس حسین موسم کا لطف دوبالا کردے۔

گُڑ کے پکوڑے بنانے کی ریسیپی:
اجزاء:
ایک کپ آٹا،
4 چمچ بھنی ہوئی سوجی،
2 چمچ بیکنگ پاؤڈر،
آدھا چمچ الائچی پاؤڈر،
1 کپ میدہ،
1 کپ گُڑ کا پاؤڈر (گُڑ کو پیسنے سے یہ جلدی تیار ہو جائیں گے)
3 کپ آئل،
2 چمچ کوکونٹ پاؤڈر،
4 کپ پانی،
4 چمچ خُشک دودھ۔
ترکیب:
٭ سب سے پہلے آٹے اور میدے کو ہاتھ کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں، پھر اس میں بیکنگ پاؤڈر، بھنی ہوئی سوجی، الائچی پاؤڈر، گُڑ کا پاؤڈر، کوکونٹ پاؤڈر، خُشک دودھ اور پانی ڈال کر اچھی طرح ایک پیسٹ تیار کرلیں۔ اگر گاڑھا زیادہ لگے تو اس میں لیکوئیڈ ملک شامل کرلیں اور 10 منٹ کے لئے کُھلا رکھیں۔

فرائی:
٭ اب ان کو ڈیپ فرائی آئل میں چمچ کی مدد سے ڈال کر فرائی کرلیں چاہے تو ہاتھ کا استعمال کرلیں۔ لیجیے مزیدار گڑ کے پکوڑے بن کر تیار ہیں، اب چاہیں تو ملک شیک کے ساتھ سروو کریں یا ایسے ہی کھالیں۔
Posted By: Humaira, Lahore

Find out the Gurr Waly Pakoray Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Gurr Waly Pakoray is very famous in desi people. At KFoods you can find Gurr Waly Pakoray and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gurr Waly Pakoray

Gurr Waly Pakoray in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز
Reviews & Comments