Dahi Wala Chicken Korma Recipe in Urdu

Dahi Wala Chicken Korma
Recommended By Chef 00.15 To Prep
5 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 4016 Views
0 Comments

دہی والا چکن قورمہ

اجزاء:
چکن_____ 1 کلو بارہ ٹکڑے
پیاز_____ آدھ کپ تلی اور پسی ہوئی
لونگ_____ 8 عدد
دار چینی_____ 1 انچ کا ٹکڑا
ہری الائچی_____ 8 عدد
جائفل_____ 1 چوتھائی ٹکڑا
جاوتری_____ 1 چوتھائی ٹکڑا
ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
لال مرچ_____ ڈھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
دھنیا_____ 2 چائے کے چمچ پسا ہوا
دہی_____ ڈیڑھ کپ
تیل_____ آدھ کپ
کیوڑا_____ 1 چائے کا چمچ

Posted By: Hafsa, karachi

Find out the Dahi Wala Chicken Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Dahi Wala Chicken Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Dahi Wala Chicken Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dahi Wala Chicken Korma

• پیاز کو لونگ، دار چینی، ہری الائچی، جائفل اور جاوتری کے ساتھ پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔ • اب تیل گرم کرکے اس میں چکن کے ٹکڑے، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔ • پھر اس میں پسی لال مرچ، پسا دھنیا، دہی اور پیاز کا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔ • اب اسے ہلکی آنچ پر ڈھک کر چھوڑ دیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔ • پھر اسے پندرہ منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔ • آخر میں کیوڑا چھڑکیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment