سب سے پہلے ثابت دھنیا، اجوائن، زیرہ اور لال مرچ کو توے پر بھون کر پیس لیں اور مصالحہ بنا لیں۔
پھر دہی کو پھینٹ کر اس کے اندر نمک اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال دیں اور مِکس کریں۔
اب ایک پین میں تھوڑا سا تیل شامل کریں۔ اور اُس میں پھلکیاں فرائی کر لیں۔
جب پُھلکیاں ہلکی فرائی ہو جائیں تو نکال کر ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔
دہی کو چنے والے پیالے میں ڈال دیں۔
اب آلوؤں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اور پُھلکیاں دہی کے اوپر ڈال دیں۔
ہرا دھنیا، ہری مرچ، ٹماٹر،پاپڑی, پیاز، املی کا رس اور بھنا ہوا مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔