Dahi Chicken Roast Recipe in Urdu

Dahi Chicken Roast
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.55 To Cook
Tips About Recipe 4574 Views
0 Comments

دہی چکن روسٹ

اجزاء:
•چکن لیگز_____ 4 عدد
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•۔کالی مرچ کْٹی ہوئی_____ حسبِ ذائقہ
•لیموں کا رس_____ ڈھائی کھانے کے چمچ
•زیپ بیگ_____ 1 عدد
•دہی_____ 1 کپ
•لال مرچ کْٹی ہوئی_____ ڈیڑہ کھانے کے چمچ
•لہسن چوپ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لیموں کا چھلکا_____ 1 عدد
•سبز مرچ چوپ_____ 1 چائے کا چمچ
•سبز دھنیا چوپ_____ 1 کھانے کا چمچ

چار عدد چکن لیگز لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ کْٹی ہوئی اور لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔
اب ایک زِپ بیگ لیں اور اس میں دہی ،لال مر چ کْٹی ہوئی،نمک اور لہسن چوپ کیا ہوا ڈا ل کر ملا لیں۔
اب اس میں تیار کیے ہوئے چکن لیگز اور لیموں کے چھلکے کدوکش کیے ہوئے ڈا ل کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
اب اسے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتیس سے چالیس منٹ تک اوون بیک کر لیں

Posted By: samira, Islamabad

Find out the Dahi Chicken Roast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Dahi Chicken Roast is very famous in desi people. At KFoods you can find Dahi Chicken Roast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dahi Chicken Roast

Dahi Chicken Roast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment