اجزاء:
مرغی کا گوشت---------- 200گرام
پسا ہوا لہسن----------- ایک چائے کا چمچہ
چلی ساس----------- ایک چائے کا چمچہ
اویسٹر ساس-------- ایک چائے کا چمچہ
سویا سوس------------ 2کھانے کے چمچے
سُوکھی ثابت لال مرچیں----------- 5عدد
پسی ہوئی کالی مرچ---------- 4/1چائے کا چمچہ
چکن پاﺅڈر------------ 2/1چائے کا چمچہ
چائنیز نمک--------------- ایک چٹکی
پیاز------------ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
شملہ مرچ----------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
ہری مرچیں-------------- (بایک کٹی ہوئی) 4عدد
مانڈہ پیٹیاں----------- 2عدد
نمک-------- 2/1چائے کا چمچہ
تیل------------- 2کھانے کے چمچے+تلنے کے لئے
سلاد پتے، ٹماٹر ، پودینہ----------- سجانے کے لئے
کارن فرائیڈ رائس------------- ہمراہ پیش کرنے کے لئے