دہی میں بیسن، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، نمک اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب بھنڈی، گوار پھلی اور ساگر پھلی کو املی کے پانی میں شامل کر کے پکائیں۔ جب تیار ہوجائے تو تیل میں کری پتہ، ثابت لال مرچ لونگ، رائی دانہ اور کلونجی کا بگھار ڈالیں۔ سفید چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔