سفید کھوئے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی کے ساتھ بھونیں۔
جب چینی حل ہوجائے اور کھوئے میں جوش آنے لگے تو پسی جائفل، جاوتری اورالائچی
اور 1 کھانے کا چمچہ گھی ڈال کر چولہا بند کردیں۔ پھر اس میں کھانے کا ہرا رنگ اور شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اس کے بعد پسا کھوپرا ڈالیں۔اس کے بعد ایک ٹرے کو گھی سے گریس کرکے جمائیں۔ آخر میں تین سے چار گھنٹے بعد کاٹ لیں۔ کوکونٹ برفی تیارہے۔