اجزاء:
بغیر کانٹے کے مچھلی ---- ایک سو پچاس گرام
لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
پسا ہوا لہسن ----- آدھا چائے کا چمچ
چٹنی بنانے کے اجزاﺀ
ہرا دھنیا ---- آدھی گڈی
پودینہ ---- آدھی گڈی
ہری مرچیں ----- چھ عدد
لہسن ------ تین جوے
نمک ----- حسب ذائقہ
تلنے کے لیے اجزاﺀ
چاول کا آٹا ---- آدھا کپ
سوجی ----- دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- ایک کپ