کسٹرڈ میں آدھا ڈارک چوکلیٹ مکس کریں اور پھر پھینٹی ہوئی کریم کو ہلکے ہاتھ سے کسٹرڈ میں شامل کردیں۔ ایک بڑے پیالے میں کسٹرڈ اور باقی اجزاء کی تہیں لگائیں۔ آخر میں کو کو پاؤڈر چھڑک دیں۔ پھیینٹی ہوئی کریم سے کسٹرڈ کو سجائیں اور خوب ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔