Chocolate Brownies Recipe in Urdu

Chocolate Brownies

چاکلیٹ براؤنیز

اجزاء:
•چاکلیٹ_____ 8 اونس
•مکھن_____ 1 سو گرام
•چینی_____ 1 کپ
•میدہ_____ 1 کپ
•بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•انڈے_____ 3 عدد
•ونیلا ایسنس_____ آدھا چائے کا چمچ
•اخروٹ_____ آدھا کپ

چاکلیٹ، مکھن اور چینی میں دو کھانے کے چمچ پانی ڈال کر دو منٹ کےلئے مائیکرو میں پکائیں۔
اب میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور نمک کو مکس کریں۔
پھر چاکلیٹ کے مکسچر کو ٹھنڈا کرکے اس میں انڈے ڈال کر بیٹر سے پھینٹ لیں۔
اس کے بعد میدہ شامل کرکے فولڈ کرلیں۔
اب ونیلا ایسنس ڈال کر آخر میں آخروٹ شامل کرکے مکس کریں اور اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ بیک کرلیں۔
مزیدار چیوی چاکلیٹ براؤنیز تیار ہیں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chocolate Brownies Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Chocolate Brownies is very famous in desi people. At KFoods you can find Chocolate Brownies and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chocolate Brownies

Chocolate Brownies in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

مزید مٹھائیاں اور کیک ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment