اجزاء:
چکن آدھا------------ کلو
نمک------------ حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا------------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
پیاز----------------- چھ سے آٹھ عدد درمیانی
آلو------------- دو عدد درمیانے
ثابت لال مرچیں---------------- چھ سے آٹھ عدد
ثابت دھنیا---------------- ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ------------- ایک کھانے کا چمچ
دہی------------ ڈیڑھ پیالی
سویا سوس------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل---------------- آدھی پیالی
اسٹفڈ پیپر کے اجزاء
شملہ مرچ----------- تین سے چار عدد
نمک------------ حسبِ ذائقہ
کچلا ہوا لہسن----------- ایک چائے کا چمچ
پیا ز------------ چوپ کی ہوئی دو عدد
ٹماٹر------------- چوپ کئے ہوئے تین سے چار عدد
کٹی ہوئی لال مرچ------------- ایک کھانے کا چمچ
اجوائن------------------ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
کلونجی--------------- آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل---------------- دو سے تین کھانے کے میچ