اجزاء:
چکن ونگز---------- 2/1کلو
ادرک لہسن کا پیسٹ----------- ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس---------- 2کھانے کے چمچے
برﺅان شوگر------------- 2کھانے کے چمچے
کارن فلور----------------- 2-3کھانے کے چمچے
کٹی کالی مرچ------------------ ایک چائے کا چمچہ
انڈے کی سفیدی---------------- 2-3 عدد
چکن کیوب--------------- ایک عدد
تیل--------- تلنے کے لئے
نمک------------- حسبِ ذائقہ